the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
غزہ،12مارچ(ایجنسی) اسرائیل ہوائی جہاز سے داغے گئے میزائل سے آج غزہ میں ایک 10 سالہ بچہ مارا گیا اور اس کی چھ سالہ بہن زخمی ہوگئی۔
اسرائیل فوج کی جانب سے ایک



بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیل فوج نے حماس سے تعلق رکھنے والے چار قریبی کیمپوں کو نشانہ بنایا تھا کیونکہ کل جنوبی اسرائیل کے کھلے علاقوں میں چار میزائل آکر گرے تھے۔حالانکہ راکٹ کے حملوں میں کوئی نقصان نہیں ہوا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.